
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور اسے کبھی پاکستان سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے یہ بات ہلال ٹاکس کے دوران ملک بھر سے آئے ہوئے 1950 سے زائد سینئر اساتذہ سے خطاب میں کہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ بھارت اور اس کی پراکسیز پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں۔ بی ایل اے کو بھارت کی مکمل مالی معاونت حاصل ہے، اس کی قیادت بھارت میں موجود ہے۔ بی ایل اے فتنہ ہے اور یہ لوگ ہندوستان کے زر خرید غلام ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کی معاشرت اور معیشت میں رچا بسا ہے۔ مستقبل میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ بنے گا۔
ترجمان پاک فوج نے کہا کہ عوام سے افواج ہیں اور افواج سے عوام، یہ محبت کا لازوال رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا۔
متعلقہ خبریں
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
1 ہفتہ پہلے
اہم خبریں۔
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…10 گھنٹے پہلےاسکردو میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاح بحفاظت نکال لیے گئے
اسکردو: گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے اسکردو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں کو پاک…5 دن پہلےسی سی ڈی کی کارروائی میں دو خطرناک ملزمان ہلاک
فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے ایک اہم پولیس مقابلے میں…6 دن پہلےراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح 1,748 فٹ تک…1 ہفتہ پہلے
ضرور دیکھیں
گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں مزید 4 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد
کراچی – پاکستان فشر فولک فورم (PFFF) کے مطابق گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں ڈوبنے والے ماہی…4 گھنٹے پہلےپنجاب میں کل سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں مون سون کی تازہ لہر کل (پیر) سے شروع ہوگی، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے ایک بیان…5 گھنٹے پہلےجرگہ کے حکم پر لڑکی کا قتل، تمام ملزمان گرفتار
راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں مقامی جرگہ کے فیصلے پر شوہر کے ہاتھوں ایک 19 سالہ نئی نویلی دلہن کے…7 گھنٹے پہلےکاشتکاروں کو 2 سال میں کتنے ارب کا نقصان؟
کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ ملکی کسانوں کو گزشتہ دو…8 گھنٹے پہلے
INNOVATION
گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں مزید 4 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد
کراچی – پاکستان فشر فولک فورم (PFFF) کے مطابق گوادر کے…4 گھنٹے agoپنجاب میں کل سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں مون سون کی تازہ لہر کل (پیر) سے…5 گھنٹے agoپاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں،…5 گھنٹے agoقومی کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری: وزیراعظم نے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کر دیا
پاکستان کے قومی ایتھلیٹس کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے…6 گھنٹے ago